16 جون 2013 - 19:30
آل جعفر خاندان کے ۴ شیعوں کی بقاع میں شہادت+تصاویر

اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ لبنان کے مشرقی علاقے بقاع میں گزشتہ روز مسلح افراد نے آل جعفر خاندان کے ۴ افراد کو شہید کر دیا ہے۔ آل جعفر خاندان کے یہ ۴ افراد ’’عرسال‘‘ علاقے کے رہنے والے تھے۔ ’’حزب اللہ لبنان‘‘ اور ’’تحریک امل‘‘ نے ایک بیان جاری کر کے اس فتنہ انگیز عمل کی مذمت کی ہے۔

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲